دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چترال میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی

لواری ٹنل روڈ ٹریفک کے لیے بند، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

ندی نالوں میں طغیانی کے باعث چترال میں لواری ٹنل روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند،،،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بارش کے بعد گرم چشمہ روڈ بھی طغیانی کی وجہ سے بند ہے،،، چترال آنے جانے والے مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں

،،، محکمہ موسمیات کے مطابق چترال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 ملی میٹر بارش ہوئی۔

چترال میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی

لواری ٹنل روڈ ٹریفک کے لیے بند، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

گرم چشمہ روڈ بھی طغیانی کی وجہ سے بند ہے، ضلعی انتظامیہ چترال

ضلعی انتظامیہ چترال کا مسافروں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

About The Author