دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئی مردم شماری کے تحت الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کی ووٹر لسٹ جاری کر دی

خیبرپختونخوا میں پانچ لاکھ چورانوے ہزار ایک سو نواسی ووٹرز کا اضافہ ہوا

نئی مردم شماری کے تحت الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کا ووٹر لسٹ جاری کر دیا،،، خیبرپختونخوا میں پانچ لاکھ چورانوے ہزار ایک سو نواسی ووٹرز کا اضافہ ہوا۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل ووٹرز کی تعداد دو کروڑ ، چودہ لاکھ پندرہ ہزار چار سو نوے ہوگئی

،،، خیبرپختونخوا میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ سولہ لاکھ تھریانونے ہزار دو سو اُنیس، جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد ستانوے لاکھ بائیس ہزار دو سو اکھتر تک پہنچ گئی ہے

،،، فہرست کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ بیس لاکھ چھبیس ہزار نو سو اُنتالیس، کولائی پالس میں سب سے کم بیالیس ہزار آٹھ سو پچاس ووٹررجسٹرڈ ہیں۔

نئی مردم شماری کے تحت الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا کا ووٹر لسٹ جاری

خیبرپختونخوا میں 5 لاکھ 94 ہزار 189ووٹرز کا اضافہ، کل ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ، 14 لاکھ 15ہزار 490 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں مرد ووٹر کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 93 ہزار 219 ہو گئی

خیبرپختونخوا میں خواتین ووٹرز کی تعداد 97 لاکھ 22 ہزار 271 تک پہنچ گئی

پشاور میں سب سے زیادہ 20 لاکھ 26 ہزار 939، کولائی پالس میں سب سے کم 42ہزار 850 ووٹرز

About The Author