چین کا مُودی کی سفاکی پر کرارا جواب
چین نے متنازعہ اروناچل پردیش کی گیارہ جگہوں کے نام تبدیل کر دیے
اقدام امریکی سینیٹ کےمتنازعہ علاقے پر بھارتی حق تسلیم کرنے کے جواب میں کیا گیا
تبدیل کئے گئے ناموں میں دو زمینی مقامات، دو شہر، پانچ چوٹیاں اور دو دریاؤں کے نام شامل
2017 اور 2021 میں بھی جارحانہ بھارتی اقدامات کے جواب میں چین اروناچل پردیش کے علاقوں کےنام تبدیل کر چکا ہے
اب تک چین اروناچل پردیش کے 33 مقامات کا نام تبدیل کر چکا ہے
بھارتی حکام کے مطابق چین کی طرف سے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور متنازعہ علاقے کی حیثیت تبدیل کرنے کی ناجائز کوشش ہے
چینی حکام کا کرارا ہندوستان کو کراراں جواب جب امریکی سینیٹ سے قرارداد منظور کروائی تب بین الاقوامی قوانین یا علاقے کی متنازعہ حیثیت کاخیال نہیں آیا؟
چینی حکام کے اقدامات کے بعد مودی سرکار میں تشویش کی لہر دوڑ گئ
ہندوستانی عوام کی دہائی مودی کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کو کہیں کا نہ چھوڑا
بھارتی عوام کا سوال کیا مودی ہندوستان کو سپر پاور کے ابھرتے عالمی تنازعہ کے ایندھن میں جھونک دے گا؟
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس