پشاور،
رمضان سر پر آنے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمتیں بڑھنی شروع،،، پشاور میں آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمتوں میں ڈیڑھ سو روپے تک اضافہ ہو گیا
،،،آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کیوں ہوا؟ وجوہات کیا ہیں،،، بتا رہے ہیں نمائندہ ہم نیوز شہزادہ فہد۔
مختلف اقسام کے 20 کلو آٹے کا تھیلا 150روپے مہنگا ہو گیا
اسپیشل آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار 600 سے بڑھ کر 2 ہزار 750 روپے کا ہو گیا
سپر فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 150 روپے اضافے کے بعد قیمت 28 سو روپے ہو گئی
فائن آٹے کے تھیلا 27 سو سے بڑھ کر 2 ہزر 850 روپے کا ہو گیا
آئندہ ہفتےقیمتیں مزید بڑھنے کا امکان ہے، آٹا ڈیلرز
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان