خیبرپختونخوا میں زلزلے کے باعث پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق
باجوڑ تین، دیر لوئر دو، سوات دو، ضلع خیبر اور ایبٹ آباد میں ایک ایک شخص زلزلے کے باعث پیش آنے والے حادثات میں جاں بحق ہو گئے ہیں
،،، مختلف حادثات کے نتیجے میں سینتالیس افراد زخمی ہوئے،، جن میں اکیس خواتین ،، اُنیس مرد جبکہ سات بچے شامل ہیں
،،، دیر میں پچیس، کرم آٹھ، صوابی پانچ ، شانگلہ میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں،،، رپورٹ کے مطابق
خیبرپختونخوا میں بیس گھروں کو جزو نقصان پہنچا،، ہری پور اور لوئر دیر میں پانچ پانچ، باجوڑ تین، بونیر دو، ڈی آئی خان، سوات ، لوئر چترال
، صوابی اور مردان میں ایک ایک مکان کو زلزلے کے باعث جزوی نقصان پہنچا۔
پشاور، خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات کےنتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوئے
باجوڑ 3، دیر لوئر 2 ، سوات 2، ضلع خیبر اور ایبٹ آباد میں 1 ایک شخص جاں بحق
پشاور، مختلف حادثات کےنتجےمیں 47 افراد زخمی ہوئے
خیبرپختونخوا میں20 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان