دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں واقع مخدوم ہاؤس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخدوم سید احمد محمود نے جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی

لاہور

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں واقع مخدوم ہاؤس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود، وفاقی وزیر مرتضی محمود، رکن قومی اسمبلی مصطفی محمود اور عثمان محمود سے ملاقات

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخدوم سید احمد محمود نے جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مخدوم احمد محمود کے درمیان انتخابات سے متعلق صورت حال پر بھی تبادلہ خیال

About The Author