دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کر لیا

میرے بینچ کے سامنے 2021 کے کیسز کیوں لگائے ہیں؟جسٹس فائز عیسٰی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیسز مقرر کرنے کے طریقہ کار کا نوٹس لے لیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےرجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کر لیا
میرے بینچ کے سامنے 2021 کے کیسز کیوں لگائے ہیں؟جسٹس فائز عیسٰی
کئی سا ل پرانے مقدمات کو چھوڑ کر نئے کیوں مقرر کیے جاتے ہیں ؟جسٹس قاضی فائز عیسٰی
میرے 2 رکنی بینچ کو کیوں تبدیل کیا گیا؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گزشتہ روز کی لسٹ میں جسٹس حسن اظہر رضوی تھے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آج جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ بینچ بنایا گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
رجسٹرار تمام ریکارڈ لیکر15منٹ کے اندر پیش ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مقدمات پہلے آئیں پہلے پائیں کے اصول کے مطابق مقرر کیوں نہیں ہوتے ؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
میں سائلین کو کیا جواب دونگا؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی اور ایڈیشنل رجسٹرار عدالت میں پیش ہوئے
سپریم کورٹ نے زیر التوا تمام پرانے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
مقدمات مقرر کرنے کا طریقہ کار بھی واضح کیا جائے،سپریم کورٹ
جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس یحیٰی آفریدی نے رجسٹرار کو ساڑھے 11 بجے دوبارہ طلب کر لیا
کئی سال سے سپریم کورٹ میں پڑے مقدمات مقرر کیوں نہیں ہوتے،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
سپریم کورٹ کے ججز نے کئی مقدمات مقرر کرنے کا حکم دیا مگر مقرر نہیں کیے گئے،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
جسٹس منصور علی شاہ کیس منیجمنٹ کو دیکھتے ہیں اس کے مطابق کیس مقرر ہوتے،ایڈیشنل رجسٹرار
کورٹ میں کھڑے ہوکر کسی جج کے بارے میں ایسے بات نہ کریں،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی رجسٹرار اور ایڈیشنل رجسٹرار کی سرزنش
میریٹ کے بغیر مرضی کے مقدمات مقرر کر دیئے جاتے ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
ہمارے سوالات کا جواب ایڈیشنل رجسٹرار دے رہے ہیں کیا چارج انکے پاس ہے،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
رجسٹرار بیچارے کو تو کچھ پتا ہی نہیں ہے،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
کیسز مقرر کرنے کا کوئی میرٹ یا اصول ہے یا نہیں،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
1999سے اپیلیں پڑی ہیں مگر 2021 کے مقدمات پہلے لگ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
رجسٹرار اور ایڈیشنل رجسٹرار سوالات کے جواب نہ دے سکے
عدالت نے مقدمات کی سماعت کے طریقہ کار پر دو فیصلے دیئے ہیں ،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
مجھ سمیت کوئی بھی جج کسی کیس کو پہلے مقرر کرنے کا کہے تو انکار کر دینا چاہیے،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
بظاہر آپ عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،جسٹس یحییٰ آفریدی
ایڈیشنل رجسٹرار کے مطابق تین تین مختلف کیٹیگری کی اپیلیں مقرر ہوتی ہیں،جسٹس یحییٰ آفریدی
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ مرضی کی اپیلیں مقرر کی جائیں،جسٹس یحییٰ آفریدی

About The Author