دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سےآصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد،ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف کی خواہش پر کی گئی

اسلام آباد،وزیر اعظم شہباز شریف سےآصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد،ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف کی خواہش پر کی گئی، ذرائع کے مطابق

وزیر اعظم کی آصف زرداری اور فضل الرحمان سے سیاسی صورتحال پر مشاورت

ملاقات میں پنجاب اورخیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی

سابق صدرآصف علی زرداری نے وزیراعظم کو جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دیا

اب عدالتی فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہئے، آصف علی زرداری کا مشورہ

آصف علی زرداری کا عدلیہ سے براہ راست تصادم سے گریز کرنے کا مشورہ

شہباز شریف اور آصف زرداری کا آئندہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھانے پر اتفاق

آئندہ چند روز میں اتحادی رہنماؤں کا اجلاس بھی بلائے جانے کا امکان۔

About The Author