دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صد ر جوبائیڈن کا یوکرائن کا غیر اعلانیہ دورہ

امریکی صدر یوکرائن کے شہر کیف پہنچ گئے

امریکی صد ر جوبائیڈن کا یوکرائن کا غیر اعلانیہ دورہ

امریکی صدر یوکرائن کے شہر کیف پہنچ گئے
یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر کا استقبال کیا

امریکی صدرجوبائیڈن نےکیف میں یوکرینی فوجیوں کی یادگار کا دورہ کیا

امریکی صدر کی جانب سے یوکرائن کیلئے 500 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

امریکی صدر کا روسی جنگ میں شامل افراد اور کمپنیوں پر نئی پابندیو ں کا بھی عندیہ

About The Author