دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان,پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کا معاملہ

شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ سے بھی پولیس اہلکار واپس پولیس لائن بلوا لیے گئے,

ملتان,پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کا معاملہ

شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ سے بھی پولیس اہلکار واپس پولیس لائن بلوا لیے گئے,ذرائع کے مطابق

گھر اور زاتی سیکیورٹی کے لئے 5 پولیس اہلکار تعینات تھے

شاہ محمود قریشی سے ایلیٹ سیکیورٹی پہلے ہی واپس لی جاچکی ہے۔

مخدوم زین قریشی سے بھی سیکیورٹی کے لیے تعینات دو اہلکار واپس

ملک عامر ڈوگر سے بھی سیکیورٹی پر تعینات دو اہلکار واپس لے لیے گئے۔

جاوید اختر انصاری سے چار سیکیورٹی اہلکار واپس لے لیے گئے۔

اہلکاروں کو واپس پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم جاری

سیکیورٹی واپس لینے کی تاحال کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

About The Author