حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن کے مطابق۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے مقرر۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے اضافہ۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 280 روپے مقرر۔
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے اضافہ۔
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 202 روپے 73 پیسے مقرر۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 68 پیسے اضافہ۔
لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت 196 روپے 68 پیسے مقرر۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو