جعفر ایکسپریس اکانومی کلاس کوچ کے واش روم میں دھماکا،ایک شخص جاں بحق،ترجمان ریلوے کے مطابق
جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی کہ دھماکا چیچہ وطنی اسٹیشن کے قریب ہوا
جعفر ایکسپریس 7 بجکر 50 منٹ پر چیچہ وطنی ا سٹیشن پہنچی،دھماکے میں 3افرادزخمی
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چیچہ وطنی اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید معلومات کیلئے 0619200382 پر رابطہ کریں

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان