دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کی استدعا منظور کرلی، تحریری فیصلہ جاری

عدالت کاالیکشن کمیشن کوپنجاب اسمبلی کے انتخابات کی فوری تاریخ دینےکاحکم

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ سےمتعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کی استدعامنظور کرلی، تحریری فیصلہ جاری

عدالت کاالیکشن کمیشن کوپنجاب اسمبلی کے انتخابات کی فوری تاریخ دینےکاحکم

الیکشن کمیشن گورنرپنجاب سےمشاورت کےبعدنوٹیفکیشن جاری کرے،فیصلہ

پنجاب اسمبلی کےانتخابات میں90دن کےآئینی مینڈیٹ سےتاخیرنہ کی جائے،فیصلہ

اگر اسمبلی تحلیل ہوجائےتوآئین کسی اتھارٹی کوپابندنہیں کرتا،تحریری فیصلہ

الیکشن کمیشن غیرجانبدارادارہ ہے،لاہور ہائیکورٹ کاتحریری فیصلہ

انتخابات کےانعقادکویقینی بناناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،تحریری فیصلہ

آرٹیکل220وفاقی اورصوبائی اداروں کوالیکشن کمیشن کی معاونت کاپابندکرتاہے،فیصلہ

الیکشن کمیشن قانون کے مطابق الیکشن کا انعقاد کروائے، لاہور ہائیکورٹ

بطورخودمختارآئینی ادارہ الیکشن کمیشن قانون کےمطابق الیکشن کرانےکاپابندہے،فیصلہ

الیکشن کمیشن انتخابات کیلیےانتظامات کرانےکاپابندہے،لاہور ہائیکورٹ کاتحریری فیصلہ

جسٹس جواد حسن نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

About The Author