مہنگائی نے سائیکل کی یاد پھر سے تازہ کردی، پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان شہری گاڑیاں چھوڑ کر سائیکل کی سواری کرنے لگے
مہنگائی نے دور جدید میں ماضی کی بہترین اور ماحول دوست سواری کا پہیہ پھر سے گھمادیا۔۔
پشاور کے کئی شہری موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو چھوڑ کر سائیکل خریدنے بازار پہنچ گئے
پشاور میں سائیکل بازاروں کی رونقیں پھر سے بحال ہوگئی،مانگ بڑھی تو قیمتیں بھی 12 ہزار سے 25 ہزار تک پہنچ گئیں۔
پبلک ٹرانسورٹ کے من مانے کرایے، بے ہنگم ٹریفک میں طلبہ بھی سائیکل کو ترجیح دینے لگے
ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور کی سڑکوں پر بچے جوان اور بزرگ سائیکل کی سواری کرتے نظر آتے ہیں
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب