دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکیہ شام زلزلےسےہلاکتوں کی تعداد23ہزار700ہو گئی

عالمی ادارہ خوراک کی جانب سے دنیا بھر سے شام ترکیہ زلزلہ متاثرین کےلیے امداد کی اپیل

ترکیہ شام زلزلےسےہلاکتوں کی تعداد23ہزار700ہو گئی،خبرایجنسی

عالمی ادارہ خوراک کی جانب سے دنیا بھر سے شام ترکیہ زلزلہ متاثرین کےلیے امداد کی اپیل

ترکیہ شام زلزلہ متاثرین کےلیےراشن اورکھانافراہمی کےلیے 77 ملین ڈالر درکار،عالمی ادارہ خوراک

شام میں زلزلے سے 2لاکھ 84ہزار افراد بےگھر ہوئے ،عالمی ادارہ خوراک

ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے باعث 5لاکھ 90ہزار لوگ بے گھر ہوئے ،عالمی ادارہ خوراک

ترکیہ زلزلے کےباعث بے گھر افراد میں 45ہزار مہاجرین بھی شامل ،عالمی ادارہ خوراک

ترکیہ اور شام میں سخت سردی ہے اور متاثرین کوگرم خوراک کی اشد ضرورت ہے،عالمی ادارہ خوراک

متاثرین کی امداد کے لیے جنگ زدہ یوکرین سے بھی ریسکیو ٹیمیں شام اور ترکیہ میں مصروف عمل ہیں

About The Author