آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز
گریڈ 17 سے 22 تک افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا ہوں گی، نوٹیفیکیشن
سرکاری افسران کے بے نامی جائیدادوں کی مکمل روک تھام کرنا ہوسکے گی
سرکاری افسران کی اثاثے منی لانڈرنگ سے کلیئر ہوسکیں گے
سرکاری افسران کو اندرون ملک اور بیرون ملک تمام اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، نوٹیفیکشن
گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کی اثاثوں کی تفصیلات متعلقہ اداروں کو شیئر بھی جاسکیں گی، نوٹی فیکیشن
گریڈ 17 سے 22 تک تمام افسران اور ان کے اہل خانہ کی اثاثے گوشوارے میں ظاہر کرنا لازمی قرار، نوٹیفیکیشن
گریڈ 17 سے 22 تک افسران اور ان کے اہل خانہ کے بینکوں اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات جمع ہوں گی، نوٹی فیکیشن
تمام بینک افسران اور ان کے اہل خانہ کے اکاؤنٹس کی تفصیلات ایف بی آر کو دینے کے پابند ہوں گے، نوٹیفیکیشن
بینک افسران اور ان کے اہل خانہ کی تفصیلات سال میں دو مرتبہ فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفیکیشن
تمام بینک 31 جنوری اور 31 جولائی کو تفصیلات ایف بی آر کو دیں گے، نوٹیفیکیشن
بینکوں اکاؤنٹس کی تفصیلات کی شیئرنگ میں اسٹیٹ بینک سپروائز کرے گا، نوٹیفیکیشن
ایف بی آر کی معاونت کے لیے بینکس فوکل پرسن مقرر کریں گے، نوٹیفییکشن
تمام بینک افسران کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا خفیہ رکھنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفیکشن
تمام بینک افسران کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفیکشن
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ