پشاور
مسجد کے ملبے تلے 2افراد کوزندہ نکالا گیا ،ڈپٹی کمشنر
عمارت کے ملبے تلے لوگ موجود ہیں ،سی سی پی او اعجاز خان
دھماکے کی جگہ سے بارودی مواد کی بو آرہی ہے،سی سی پی او
پولیس لائن میں دہشت گردی کا واقعہ کوتاہی لگتاہے ،سی سی پی او
ایک سے 2گھنٹےمیں ریسکیوآپریشن مکمل کرلیں گے ،ڈپٹی کمشنر پشاور
پشاور دھماکے میں امام مسجد بھی شہید ہوئے ،کمشنر ریاض محسود
مسجد میں 400سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے،ڈپٹی کمشنر
لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی
پولیس لائن دھماکہ ۔
دھماکے کے تقریباً پچاس زخمیوں کو ایل آر ایچ لایا گیا ہے۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق
دو ڈیڈ باڈیز بھی ایل آر ایچ منتقل کی گئی ہیں ۔
زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک ہے زیادہ تر کی حالت تسلی بخش ہے۔
زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
مزید زخمیوں کو شفٹ کیا جا رہا ہے ۔
ایل آر ایچ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
پولیس لائنز کی مسجدمیں دھماکا، 50 افرادزخمی،پولیس
زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ،اسپتال منتقل،پولیس
دھماکے سے مسجد متاثر،قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ،پولیس
50 زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال لائے گئے ،ترجمان محمد عاصم
زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے ، ترجمان
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ