فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی ۔
کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا گیا
طلباو طالبات اب کسی بھی مضمون میں 100 میں سے 40 نمبر لینے کے بعد کی کامیاب تصور ہوں گے ، نوٹیفکیشن
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو