ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
33
حلقوں مین ضمنی الیکشن کےلیے پولنگ 16مارچ کو ہوگی
ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 6سے 8فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے241کورنگی،این اے242شرقی پر ضمنی الیکشن ہونگے
این اے 243،این اے 244،این اے247جنوبی پر ضمنی الیکشن ہونگے
این اے 243،این اے 244،این اے247جنوبی پر ضمنی الیکشن ہونگے
سوات،ہری پور،صوابی نوشہرہ،کوہاٹ،ڈی آئی خان میں بھی ضمنی الیکشن ہونگے
اسلام آباد جہلم،بھکر،کوئٹہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر بھی ضمنی الیکشن ہونگے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ