چین میں پھیلنے والا کورونا کا ویرئیٹ کراچی پہنچ گیا۔۔۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق تمام متاثرہ افراد کی بیرون ملک سفر کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔۔
چین اور بھارت میں میں پھیلنے والےکورونا اومی کرون کے دو نئے ویرئنٹ کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔۔۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کے دو نئے ویرئنٹ کی تصدیق آغا خا ن اسپتال نے کی۔۔۔
نئےویرینٹ میں ایکس ایکس بی اور ایکس ایکس بی ون شامل ہیں۔۔۔
نئے ویرینٹ سےمتاثر تین مریض ڈیفنس،ایک شادمان ٹاون سے ہے۔۔۔
طارق روڈ اور ایک نامعلوم مقام سے بھی دو مریض سامنے آئےہیں ۔۔۔
صوبائی محکمہ صحت کےمطابق تمام متاثرہ افراد کی بیرون ملک سفر کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو