سونے کی لمبی چھلانگ۔ فی تولہ سونا تین ہزار تین سو روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ ستاسی ہزار سے مہنگا ہوگیا۔
اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں تین سو پچانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوا۔ فی تولہ سونا تین ہزار، تین سو روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ، ستاسی ہزار، دوسو روپے پر پہنچ گیا۔
د س گرام سونے کی قیمت دوہزار، آٹھ سو ، انتیس روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ، ساٹھ ہزار، چار سو چورانوے روپے ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی گئی۔
دن کااختتام تین سو پچانوے پوائنٹس کے اضافے سے چالیس ہزار، آٹھ سو پندرہ پوائنٹس پر ہوا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ