نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے بنوں شہر میں کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی یا عمومی طور پر دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے بنوں شہر میں کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی یا عمومی طور پر دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا: ’ہم نے اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ اس چیلنج سے نمٹنے میں ان کی مدد کی جا سکے۔ ہم مدد کے لیے تیار ہیں، چاہے اس موجودہ صورت حال کے بارے میں یا زیادہ وسیع پیمانے پر ہو۔

امریکہ نے بنوں شہر میں کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی یا عمومی طور پر دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

امریکہ نے پاکستان کے شہر بنوں میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مرکز پر قابض عسکریت پسندوں پر زور دیا ہے کہ وہ یرغمالیوں کو رہا کریں اور قبضہ ختم کر دیں۔

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں انسداد دہشت گردی مرکز میں موجود مسلح جنگجوؤں نے کچھ پولیس اہلکاروں کو دو دن سے یرغمال بنا رکھا ہے۔

About The Author