فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست سے استعفی ٰدیں،سپریم کورٹ
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست سے رضاکارانہ طور پر مستعفی
میں عدالت سے بیان حلفی میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں،فیصل واوڈا کے مطابق
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو فیصل واوڈا کو 2 آپشنز دیئے تھے
جرم غلطی کرلیں یا تاحیات نااہلی کے لیے تیار رہیں
فیصل واوڈا نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے خود کو عدالت کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا
اگر واضح بیان نہیں دینگے تو آپکے خلاف کارروائی ہوگی،چیف جسٹس کا فیصل واوڈا سے مکالمہ
63ون سی کے تحت کے نااہلی 5 سال کی ہوگی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
آپکی سینیٹرشپ پر جو نا اہلی ہے اسکو بھی ختم کردینگے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ
آپکو سینیٹرشپ سے استعفیٰ بھی دینا پڑے گا
میں غلط بیانی اور غلطی تسلیم کرتا ہوں،فیصل واوڈا نے کہا کہ
میں سینیٹرشپ سے اچھی نیت کے ساتھ مستعفی ہوجاؤں گا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ