اثاثہ جات کیس،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پرفیصلہ سنادیا
اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی کارروائی ختم
نئے ایکٹ کے بعد کیس پر احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں، جج محمد بشیر
احتساب عدالت اسلا م آبادنے اثاثہ جات کیس ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا
عدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
اسحاق ڈار نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی تھی
عدالت نے اسحاق ڈار کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر رکھی تھی
نیب نے ستمبر 2017 میں ریفرنس دائر کیا تھا ،عدالت نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیا تھا
اسحاق ڈار 2017 کے آخر میں بیرون ملک روانہ ہو گئے تھے
اسحاق ڈار نے چار سال بعد عدالت میں سرنڈر کیا اور بریت کی درخواست دائر کی تھی

ریفرنس میں اسحاق ڈار ،سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد،نعیم محمود اور منصور رضا رضوی نامزد تھے
ریفرنس میں تفتیشی افسر سمیت 42 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے تھے
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور