لاہور
عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو
موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فیصلے کیلئے کر رہی ہے
آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے یہ مسلح افواج کو پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتے ہیں
آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم اعلی عدلیہ میں چیلنج ہو جائے گی
نوازشریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے
نوازشرہف کے کیسز ختم کرے اورپھر اسے اقتدار میں لائیں

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار