پنجاب حکومت نے 25 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی
ایڈیشنل کمشنر ریونیو ڈی جی خان فخرالاسلام ڈوگر کی گریڈ 19 میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
شاہد فرید، محمد ذوالقرنین اور محمد احمد کی گریڈ 19 میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
ذاہد اکرام، نور محمد اعوان عامر کریم خان اور آصف اقبال ملک کی گریڈ 19 میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
علی ارشد، تنویر جہاندیر، عائشہ ممتاز اور آفتاب احمد کی گریڈ 19 میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
جہانگیر احمد، سجاد احمد خان، طارق مسعود فاروکا اور مزمل بشیر کی گریڈ 19 میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
ذاہدہ اظہر اور عبدالرزاق کی گریڈ 19 میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت
تاثیر احمد کی گریڈ 19 میں ترقی، ترقی پانے کے بعد سیکریٹری ٹیکس بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات
سیکرٹری باب پاکستان فاؤنڈیشن محبوب عالم کی گریڈ 19 میں ترقی، ترقی پانے کے بعد ڈائریکٹر مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک پراسیکیوشن تعینات
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟