علم اور ادب کا گہوارہ مانے جانے والے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی پچاس سالہ تاریخ پر مبنی کتاب لانچ کردی گئی
قائداعظم لائبریری لاہورمیں منعقدہ تقریب میں پروفیسرخالد مسعود صدیقی کی تحریرکردہ کتاب کولانچ کیاگیا
جس میں گذشتہ نصف صدی کے واقعات اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی کامیابیوں
اور مسائل کا تذکرہ کیا گیا
،،خالد مسعود صدیقی ، مصنف نے کہا کہ
نصف صدی کی یادوں کو ایک کتاب میں سمو دیا ہے ہے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
شرکاء نے اس کتاب کو معلومات کا خزانہ ہونے کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی کی تاریخ کا اثاثہ قرار دیا
،،پروفیسر شائستہ صلاح الدین نے کہا کہ
بہت شاندار کتاب لکھی گئی ہے جس میں میں مادر علمی کے بارے میں خوشگوار یادوں کو سمویا گیا ہے
تقریب میں مقررین کی جانب سے اظہار خیال کرتے ہوئے کتاب کو علم و ادب اور تاریخ کے اوراک میں خوش نما اضافہ قرار دیا ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
اشو لال: تل وطنیوں کا تخلیقی ضمیر||محمد الیاس کبیر
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب