دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معاشرے میں عدم برداشت خطرہ بن رہاہے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا عالمی یومِ برداشت پر پیغام

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا عالمی یومِ برداشت پر پیغام
معاشرے میں عدم برداشت خطرہ بن رہاہے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اس موقع پر کہا کہ

عدم برداشت امن، ہم آہنگی، سماجی، سیاسی اور معاشی ترقی کے لیے خطرہ ہے ،بلاول بھٹو نے کہا کہ
ملک کی باشعور اکثریت رواداری کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کریں، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی ملک میں رواداری کی مشعل راہ ہے

پیپلز پارٹی برداشت پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے سرگرم عمل ہے

اتحادی حکومت کو عدم برداشت اور تشدد کے حملے کا سامنا ہے

حملہ وہ عناصر کررہے ہیں جنہیں مشکوک فنڈنگ کے ذریعے چلایا گیا

حملہ آور عناصر سیاسی مفادات کی خاطر جمہوریت، اداروں اور سماجی و سیاسی تانے بانے کو تباہ کرنے پر تلے ہیں

پیپلزپارٹی رواداری، امن اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی رہے گی۔

About The Author