وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم دیدیا
، دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ،لاہور میں آٹھ نئے تھانے کی منظوری دیدی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی او رمشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ ، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اوردیگر حکام نے شرکت کی۔
لاہور میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے بریفنگ دی
وزیراعلی پنجاب پرویزالہی نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم دیتے ہوئے دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
وزیراعلی کاکہناتھاکہ کرائم کے خاتمے کے لئے ”ہارڈ پولیسنگ“ کی جائے۔لاہور میں 8نئے تھانے بنا نے کا فیصلہ کیا گیا
جس کی وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے منظوری دے دی ۔،،،پرویز الہی نے یقین دلایا کہ لاہورسمیت پنجاب کے تھانو ں میں پولیس نفری بتدریج پوری کی جائے گی
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کاکہناتھاکہ لاہور میں کرائم کو ہر صورت کنٹرول کیاجائے گا۔
اجلاس میں فرانزک لیب کی توسیع اوردائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا چوہدری پرویز الہی کاکہناتھاکہ ملتان اورراولپنڈی میں بھی فرانزک لیب بنے گی۔
فرانزک لیب کی توسیع او ربہتری کے لئے ڈیفڈ حکام نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اجلاس میں ڈولفن پولیس کے افعال کار ازسرنو طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔،،وزیراعلی کاکہناتھاکہ پٹرولنگ پولیس کی وجہ سے ماضی میں جرائم میں نمایاں کمی آئی
پٹرولنگ پولیس کو شہباز دور میں غیر فعال کرنے سے کرائم بڑھا اور بدامنی پھیلی جرائم کے خاتمے کے لئے پولیس کی معاونت او رپشت پناہی کریں گے
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر