وزیر آباد میں کنٹینر پر عمران خان پر فائرنگ کا معاملہ ،، محکمہ داخلہ پنجاب پانچ رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے گا
ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کو پنجاب پولیس کی جانب سے مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے تجویز کردہ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب ریاض نذیر گاڑھا ہونگے۔
جے آئی ٹی میں ڈی آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب ناصر ستی اور اے آئی جی مانیٹرنگ احسان الحق چوہان شامل ہونگے۔
سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس کے نامزد کردہ افراد بھی جے آئی ٹی میں شامل ہونگے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو