دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں پولیس کیمپ پر حملے کی مذمت

پی پی پی چیئرمین کا واقعے میں ڈی ایس پی سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ضلع گھوٹکی میں جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے پولیس کیمپ پر حملے کی مذمت

پی پی پی چیئرمین کا واقعے میں ڈی ایس پی سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واقعے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی عبدالمالک بھٹو کو سلام

پی پی پی چیئرمین کا شہید ایس ایچ اوز دین محمد لغاری اور عبدالمالک کمان گر اور دو سپاہیوں سلیم چاچڑ اور جتوئی کو بھی سلام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حملے میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او غلام علی بروہی اور دیگر اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا

شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں: وزیرِ خارجہ کا اظہارِ یکجہتی

عوام کی جان و مال کی حفاظتِ اور امن و امان کے لیے سندھ پولیس کی قربانیاں بے مثال ہیں

یقین ہے، گہنونی واردات میں ملوث ملزمان جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے:

About The Author