دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ڈیفنس میں قتل ہونے والی لڑکی کے قتل کیس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی

مقدمے کے گواہان کو دوبارہ طلب کرنے کی درخواست ہائیکورٹ میں پینڈنگ ہے

ڈیفنس میں قتل ہونے والی لڑکی مائرہ کے قتل کیس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی

مقدمے کے گواہان کو دوبارہ طلب کرنے کی درخواست ہائیکورٹ میں پینڈنگ ہے

عدالت ہائیکورٹ سے درخواست کے فیصلے تک کیس ملتوی کرنے کا حکم دے،استدعا

عدالت نے ملزمان کی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے نمائندے کو طلب کرنے کی درخواست خارج کر رکھی ہے

عدالت نے ملزمان کے 342 کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے طلب کر رکھا ہے

عدالت میں گواہ تفتیشی کے بیان پر جرح مکمل

مقدمہ کے تینوں ملزمان طاہر جدون، وسیم اور ظاہر جدون عدالت پیش نہ ہوئے

ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے کیس پر سماعت کی

عدالت گواہان نذیر، طارق، شفیق اور ذوالفقار سمیت نو گواہوں کے بیانات قلمبند کر چکی ہے

پراسکیوشن نے مائرہ کے قتل کیس کا چالان عدالت میں جمع کروا رکھا ہے

ملزمان نے مائرہ کو ڈیفنس میں 3 مئی کو قتل کردیا گیا,پراسیکوشن

مائرہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے درج کر رکھا ہے

About The Author