جنوری 3, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا گیا

جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا گیا

پولیس کے مطابق ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی واردات نشتر کالونی کے علاقے صوفیہ آباد میں ہوئی

جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے

پولیس نے مزید بتایا کہ عینی شاہدین کے مطابق

فائرنگ موٹر سائیکل سوار تین ملزموں کی جانب سے کی گئی

ایس پی ماڈل ٹاون حسن جاوید کے مطابق واقعہ کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں

About The Author