ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آدھے گھنٹے میں طلب کرلیا
اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالت پیشی تک انتظامیہ کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا
عمران خان کہاں ہیں ؟ پیش کیوں نہیں ہوئے ؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا سوال
عدالت حکم کرے تو عمران خان فوری عدالت پیش ہوجائیں گے، وکیل
بنی گالہ میں پولیس نے عمران خان کے گھر کا محاصرہ کیا ہوا ہے، وکیل
درخواست گزار 3 بجے تک عدالت میں پیش ہوجائیں ، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
3
بجے دیر ہو جائے گی آدھے گھنٹے میں عمران خان آجاتے ہیں ، وکیل سلمان صفدر کا عدالت کوجواب
ٹھیک ہے ،عمران خان آدھے گھنٹے میں آجائیں ، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کا وکیل سےمکالمہ
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟