دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد : سینٹورس مال میں آتشزدگی ، ٹیکنکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

ٹیکنکل کمیٹی سینٹورس کی تعمیر میں سی ڈی اے کے قوانین کے مطابق ہوئی یا نہیں یہ جانچ پڑتال کرے گی

اسلام آباد ،سینٹورس مال میں آتشزدگی ، ٹیکنکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

ٹیکنکل کمیٹی سینٹورس کی تعمیر میں سی ڈی اے کے قوانین کے مطابق ہوئی یا نہیں یہ جانچ پڑتال کرے گی

ٹکینکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا ، ڈی سی عرفان نواز

سینٹورس مال میں آتشزدگی پر تحقیقات کیلئے کمیٹی کام کر رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر

کمیٹی تحقیقات کرے کی کہ کبھی ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق کی گئ ، ڈی سی

آگ لگنے کے وقت الارم سسٹم اور آگ بجھانے والا نظام نے کام کیا یا نہیں، ڈی سی

سٹاف ایسے حالات سے واقف تھا یا نہیں کوتاہی حکومت کی ہے یا مال انتظامیہ ، عرفان نواز ڈی سی

ہنگامی حالت میں مال سے لوگوں کے نکلنے اور ریسکیو کے طریقہ کار کا بھی جائزہ لیا جائے گا ، ڈی سی

ہم وہ کام کر رہے ہیں کوئی بھی ہوتا کرنا چائیے تھا، ڈی سی عرفان نواز

جانی نقصان کو بجانا ہماری پہلی ترجیح تھی ، ڈپٹی کمشنر عرفان نواز

جہاں بھی آتشزدگی کو تحقیقات تک سیل کیا جاتا ہے اور ہم نے کوشش کی کسی کا مالی نقصان بھی نہ ہو،

مال میں دکانداروں کے سامان لیجانے پر کوئی پابندی نہیں ہے، ڈی سی اسلام آباد

انتظامیہ پر سیاسی انتقام لینے کا الزام غلط ہے ، ڈی سی اسلام آباد

ہم نے جو کہا وہ انسانی جانوں کو بچانے کیلئے کیا ، ڈی سی

انکوائری کمیٹی کی رپورٹ ملنے پر ہی تینوں ٹاورز کو کھولا جائے گا ، ڈی سی

About The Author