نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صوبے بھر میں کولڈ سٹوریج کی چیکنگ کا فیصلہ

کولڈ سٹوریج میں رکھی تمام اشیاء کی مدت میعاد کی تفصیلات فوڈ اتھارٹی کو فراہم کی جائیں گی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور سمیت صوبے بھر میں کولڈ سٹوریج کی چیکنگ کا فیصلہ۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کہتے ہیں کہ کولڈ سٹوریج میں رکھی تمام اشیاء کی مدت میعاد کی تفصیلات فوڈ اتھارٹی کو فراہم کی جائیں گی۔

لاہور میں کولڈ سٹوریج سے تین سال پرانے گوشت کی برآمدگی کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا

پنجاب کے چھتیس اضلاع میں موجود کولڈ سٹوریج کی چیکنگ کا اعلان

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق کولڈ اسٹوریج میں رکھی جانے والی ہر چیز کی ایکسائری ڈیٹ

کا ریکارڈ رکھنا لازمی ہو گا
مدثر ریاض ملک۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی (لاہور سمیت ہر ضلع میں اقدمات کررہے ہیں

ہر کولڈ سٹوریج کا معائنہ کیا جائے گا،، کولڈ سٹوریج والے ہر چیز کی مدت میعاد کا ریکارڈ دیں گے)

فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کیلئے شکایت سیل بنانے کا بھی اعلان کیا ہے

جس کے تحت چوبیس گھنٹے کے اندر کسی بھی شہری کہ شکایت پر ایکشن کیا جاسکے گا۔

شہری (کوئی ایسا نمبر ہونا چاہیے جہاں کال کی جائے اور فورا انہیں بتایا جا سکے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے ٹال فری نمبر کے ساتھ فیس بک پیج پر بھی

شہریوں کی خوراک سے متعلق شکایات کے حل کو یقینی بنانے کے اقدامات کررکھے ہیں۔

About The Author