دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ہاکی لیجنڈ اولمپیئن چوہدری اختر رسول کی طبیعت ناساز

سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم لاہور کے مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج

لاہور۔

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن چوہدری اختر رسول کی طبیعت ناساز

 سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم لاہور کے مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج

 اختر رسول کو تیز بخار کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔ حسن اختر

 والد کو یورن انفیکشن بھی ہوا ہے۔ حسن اختر

 کوویڈ اور ڈینگی کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ حسن اختر

 ڈاکٹرز نے والد کو مزید دو تین دن اسپتال میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ حسن اختر

 والد کی صحت پہلے سے بہتر ہے لیکن ابھی بخار ہے۔ حسن اختر

 اختر رسول شوگر اور ہارٹ کے مریض بھی ہے۔ حسن اختر

About The Author