نومبر 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس کی سماعت

کمیشن نے پی ٹی آئی یو ایس اے کو بھی غیرملکی کمپنی قرار دیا ہے

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس کی سماعت
تحریک انصاف نے عبوری جواب جمع کروا دیا

مکمل جواب کیلئے 8 ہفتے کا وقت مانگ لیا

دس سال پرانا ریکارڈ ہے جو بیرون ممالک سے منگوایا گیا ہے، وکیل پی ٹی آئی
کئی پاکستانی شہریوں کو غیرملکی قرار دیا گیا ہے، شاہ خاور

کمیشن نے پی ٹی آئی یو ایس اے کو بھی غیرملکی کمپنی قرار دیا ہے، شاہ خاور
امریکہ میں رجسٹرڈ کمپنی غیرملکی کمپنی ہی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

امریکی قانون کیساتھ پاکستانی قانون پر بھی عمل کرنا ہے، چیف الیکشن کمشنر
اگر فیصلے پر اعتراض ہے تو اسے چیلنج کر دیں، چیف الیکشن کمشنر
فیصلے میں کوئی غلطی ہے تو اسکی تصحیح کر سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

مزید ریکارڈ آ جائے تو کمیشن کے ہر سوال جا جواب دے سکیں گے، شاہ خاور
جہاں اتنا وقت گزار ہے مزید دو ماہ بھی دیدیں، شاہ خاور
پہلے بھی ہفتوں کی بات کرتے کرتے آٹھ سال لگ گئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

چار ہفتے سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتے، چیف الیکشن کمشنر
شاہ خاور کی استدعا پر الیکشن کمیشن نے سماعت 6 نومبر تک ملتوی کر دی

About The Author