نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کی جیوٹنگنگ کی مدد سے امداد کرنے کا فیصلہ

سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے اضلاع کا سپارکو کی مدد سے ریئل ٹائم ڈیجیٹل ڈیٹا اکٹھا کیاجائیگا

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کی جیوٹنگنگ کی مدد سے امداد کرنے کا فیصلہ

سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے اضلاع کا سپارکو کی مدد سے ریئل ٹائم ڈیجیٹل ڈیٹا اکٹھا کیاجائیگا،، منصوبے پرعملدرآمد کب اور کیسے ہوگا بتا رہے ہیں

سیلاب متاثرین کی بہتر اور مکمل مدد کیلئے پنجاب حکومت کا نیا پلان،،،پوسٹ فلڈ کا تخمینہ لگانے کیلئے جوائنٹ سروے شروع کرنے کا اعلان کردیا

جس میں این ڈی ایم اے کی سرپرستی میں پی ڈی ایم اے، اربن یونٹ اور پاک آرمی کی مدد سے سروے کیا جائے گا

سپارکو کی مدد سے لی جانے والی تصاویروں سے ڈیجیٹل میپ بنایا جائے گا

جس کے بعد سیلاب سے پہلے اور اسکے بعد کی تصاویروں کی مدد سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
خالد فاروق،،، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

اس میں کئی ادارے شاملنہوں کلگے۔ سپارکو سے مدد لی جائے گی تاکہ صحیح امداد دی جاسکے نقصان کا معلوم ہوسکے

رئیل ٹائم ڈیجیٹل ڈیٹا کی مدد سے سیلاب کے باعث گرنے والے مکانات،متاثرہ زرعی رقبےاور فصل سمیت سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جائیگا

ابھی تو معلوم ایسی ہیں کہ فلاں ایریا میں اتنے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا اس کی مدد سے ایک ایک چیز کا معلوم ہوسکے گا

رئیل ٹائم ڈیجیٹل ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے سروے کا آغاز پانچ ستمبر سے شروع ہوگا،،،جسے پندرہ ادنوں میں مکمل کیا جائے گا۔

About The Author