دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان میں جیو ٹی وی اور جنگ کے دفتر میں آگ لگ گئی

آگ دفتر کے چوتھے فلور پر لگی,ریسکیو ٹیموں نے بروقت آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا

ملتان میں جیو ٹی وی اور جنگ کے دفتر میں آگ لگ گئی

آگ دفتر کے چوتھے فلور پر لگی,ریسکیو ٹیموں نے بروقت آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا

ترجمان ریسکیو کے مطابق نصرت روڈ پر قائم جیو ٹی وی اور جنگ کے دفتر میں اچانک آگ لگ گئی

آگ دفتر کے چوتھے فلور پر قائم اکاؤنٹس آفس میں لگی,ترجمان ریسکیو کا کہنا تھا

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ معلوم ہوتی ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث کمروں میں لگی آگ پر قابو پا لیا

جبکہ دوسری جانب ترجمان ریسکیو کا مزید کہنا تھا

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن عمارت کا چوتھا فلور بری طرح تباہ ہو گیا ہے

About The Author