ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے ایک سو بیاسی اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا۔
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے پیڈا ایکٹ کے تحت غیر حاضر لیکچررز کے خلاف کارروائی کی گئی
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے طویل عرصے سے غیر حاضر لیکچررز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک سو بیاسی اساتزہ کو ملازمت سے برخاست کردیا
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ملازمت سے برخاستگی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو