دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد عمران خان نے صوبائی کابینہ کو فائنل شکل دیدی

ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر صحت، اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اینڈ انڈسٹریز بنانے کا فیصلہ

لاہور

پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد عمران خان نے صوبائی کابینہ کو فائنل شکل دیدی۔زرائع کے مطابق

 ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر صحت، اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اینڈ انڈسٹریز بنانے کا فیصلہ۔

مراد راس اسکول اینڈ ایجوکیشن۔ میاں محمود الرشید بلدیات کے وزیر ہونگے۔

 علی افضل ساہی وزیر مواصلات۔ لطیف نذیر مائنز اینڈ منرلز کے وزیر ہونگے۔

 راجہ بشارت پارلیمانی امور۔ پراسیکیوشں اور کوآپریٹو جا قلمدان سنبھالیں گے۔

سردار محسن لغاری خزانہ۔ سردار شہاب الدین سوشل ویلفیئر کے وزیر ہونگے۔

 حسنین بہادر دریشک محکمہ خوراک اینڈ لائیو سٹاک کے وزیر ہونگے۔

 عنصر مجید نیازی محکمہ لیبر۔ ملک تیمور وزیر کھیل ہونگے۔

 منیب سلطان چیمہ ٹرانسپورٹ۔ علی عباس فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف کے وزیر ہونگے۔

 سردار ہاشم ڈوگر محکمہ داخلہ۔ سردار آصف نکئی محکمہ ایکسائز کا قلمندان سنبھالے گے۔

لاہور:خرم شہزاد ورک محکمہ قانون۔ راجہ یاسر ہمایوں ہائر ایجوکیشن کا قلمندان سنبھالیں گے

 حسین جہانیاں گردیزی محکمہ زراعت کے وزیر ہونگے

 احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنایا جائیگا۔

About The Author