مویشیوں میں پائی جانے والی بیماری لمپی اسکن سے بچاؤ کے اقدمات جاری ہیں۔
پنجاب میں پانچ ماہ کے دوران محکمہ لائیو اسٹاک نے پچیس لاکھ ویکسین کی خوراک تیار کر لی۔
لائیو اسٹاک نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے بھر میں اکیس لاکھ سے زائد جانوروں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
گائے میں آنے والی بیماری لمپی اسکن کے حملوں سے بچاؤ کیلئے ویکسین کی تیاری کا عمل جاری ہے۔
پنجاب میں محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے پانچ لاکھ ویکسین ہر ماہ تیار کی جارہی ہے
محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق لمپنی اسکن سے بچاؤ کی ویکسین کی پروڈکشن بڑھانے کیلئے پنجاب حکومت نے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔
جلد ماہانہ اسٹاک کو بڑھا دیا جائے گا جس سے بیماری کی روک تھام کو مکمل خاتمے میں مدد ملے گی
ڈاکٹر سجاد حسین۔ ڈی جی محکمہ لائیو اسٹاک (پنجاب بھر میں ویکسین جانوروں کو لگائی جارہی ہے۔
دو اضلاع تھوڑے خطرے میں ہیں جہاں وہسکیشن کا عمل جاری ہے)
محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر انتظام لیبارٹری میں ویکسین تیار کرنے کا عمل جاری ہے جسے
پنجاب بھر میں جانوروں کو مفت لگایا جاتا ہے
ڈاکٹر آصف ،،، انچارچ ویکسینیشن سینٹر (ہر جانوروں کیلئے ہے یہ ویکسین ایک ویکسین کی تیاری میں تین ہفتے لگتے ہیں)
محکمہ لائیو اسٹاک کے اعدادوشمار کے مطابق عید قرباں پر پنجاب بھر میں لمپی اسکن سے متاثر جانوروں کیلئے چھ کورنٹائن سینٹر بنائے گئے ہیں،،، جہاں سات سو بائیس جانوروں کو لایا گیا ہے ۔
مویشیوں میں پائی جانے والی بیماری لمپی اسکن سے بچاؤ کے اقدامات جاری
پنجاب میں 5 ماہ کے دوران محکمہ لائیو اسٹاک نے 25 لاکھ ویکسین کی خوراک تیار کر لی
صوبے بھر میں 21 لاکھ سے زائد جانوروں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے، لائیو سٹاک
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ