دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے،ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ر طارق ولایت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور

ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ر طارق ولایت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایس پی سٹی ملتان احمد نواز شاہ کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

سید علی ناصر رضوی کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کر دیا گیا

کیپٹن ر منصور امان کو ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد محمد عبداللہ لک کو ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ محمد افضل کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور محمد اویس ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن مظفرگڑھ ضیاء اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے،،،،ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ر طارق ولایت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایس پی سٹی ملتان احمد نواز شاہ کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا۔۔۔

چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل کی جانب سے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

نوٹیفکیشن کے مطابق سید علی ناصر رضوی کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کر دیا گیا

کیپٹن ر منصور امان کو ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد محمد عبداللہ لک کو ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ محمد افضل کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور محمد اویس ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن مظفرگڑھ ضیاء اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

About The Author