لاہور
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 248 نئے کیسز سامنے آئے
*صوبہ بھر میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 514,142 ہو چکی ہے۔
سیکرٹری صحت۔*اب تک صوبہ بھر میں 497,134 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جاچکے
*گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا کے باعث 1 ہلاکت لاہور سے رپورٹ ہوئی۔ سیکرٹری صحت کے مطابق
*صوبہ بھر میں کورونا کے باعث اموات کی کل تعداد 13,589 ہو چکی ہے۔
*گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے کورونا وائرس سے 191 جبکہ فیصل آباد سے 20 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مظفر گڑھ سے 12 جبکہ ملتان سے 7 کیسز رپورٹ ہوئے۔
* ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 6، راولپنڈی 4 جبکہ شیخوپورہ سے 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سیکرٹری صحت کے مطابق
ساہیوال اور قصور سے 2دو جبکہ چینیوٹ سے 1 کیس رپورٹ ہوئے۔
* گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 4.1 فیصد ریکارڈ
* لاہور میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 9.1 فیصد، فیصل آباد سے 5.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
مظفر گڑھ میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.5 فیصد ، ملتان 2.0، راولپنڈی 0.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور