دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد میں کورونا سے مزید13افراد متاثر، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3اعشاریہ16فیصد رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا سے مزید13افراد متاثر،قومی ادارہ صحت کے مطابق

اسلام آباد،24گھنٹے میں412کورونا ٹیسٹ کیے گئے

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3اعشاریہ16فیصد رپورٹ

کراچی میں کورونا کے مزید111کیسز رپورٹ

کراچی میں ایک دن میں 9ہزار965کورونا ٹیسٹ کیے گئے

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ11فیصد

لاہور میں کورونا سے مزید92افراد

لاہور ،24گھنٹے میں کورونا کے ایک ہزار146ٹیسٹ کیے گئے

لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح8اعشاریہ03فیصد ہو گئی

کوئٹہ میں کورونا کے مزید2کیسز رپورٹ

کوئٹہ،24گھنٹے میں 76کورونا ٹیسٹ کیے گئے

کوئٹہ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح2اعشاریہ63فیصد

پشاور،کورونا کے مزید2کیسز رپورٹ

پشاور میں24گھنٹے میں 158کورونا ٹیسٹ کیے گئے

مردان اور فیصل آباد میں ایک ایک ،میرپور میں2کیسز

About The Author