عمران خان ضمنی انتخابات کو بھی جہاد سے تشبیہ دے رہے ہیں، اس سلسلےمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ
عمران خان سیاسی مقاصد کے لیے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، اور
عمران خان کے دور میں ہی پاکستان کا کرپشن انڈیکس 140ویں نمبر پرآگیا،شیری رحمان نے کہا کہ
پاکستان کا کرپشن انڈیکس117سے140ویں نمبر پرآگیا اور
عمران خان خود کو حق اور مخالفین کو چور ڈاکو ثابت کرنا چاہتے ہیں، ْ
عمران خان لوگوں کو اپنی سیاست کیلئے جلاو گھیراوپر اکساتے ہیںان میں اتنی جرات نہیں کہ دھاندلی کا الزام لگاتے وقت کسی کا نام لیں، شیری رحمان نے مزید کہا کہ
کبھی کہتے ہے
مسٹر ایکس دھاندلی کر رہا کبھی کہتے ہیں مسٹر وائی دھاندلی کر رہا
یہ کیسا جہاد ہے جس میں عمران خان اشاروں میں بات کر رہے؟
دھاندلی کا الزام لگانے سے پہلے عمران خان کو 35 پنکچر کے بیان پر معافی مانگنی چاہیے،
مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کا بیان بھی 35 پنکچرکی طرح "سیاسی” ثابت ہوگا
انتخابات کے بعد عمران خان کہے گے ان کو کسی نے کہا تھا، لحاظہ وہ ایک "سیاسی بیان” تھا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ