دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ صحت کی جانب سے بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد

مویشی منڈیوں میں داخلے کے لئے ماسک پہننا لازم ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق

محکمہ صحت کی جانب سے بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد

مویشی منڈیوں میں داخلے کے لئے ماسک پہننا لازم ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق

مویشی منڈیوں کی انتظامیہ بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے ماسک کا استعمال اور سینیٹائزر کی فراہمی یقینی بنائیں۔ سیکرٹری صحت نے اس حوالے سے کہا کہ

تمام شہری عوامی مقامات، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک پہننے کے پابند ہوں گے ۔ علی جان خان

عوام الناس سے درخواست ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر سماجی فاصلے اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں ۔ سیکرٹری صحت

About The Author