جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

33 افراد میں کورونا کی تشخیص ، قومی ادارہ صحت

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.42 فیصد رہی،

قومی ادارہ صحت ، کورونا کیسزصورت حال

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے، قومی ادارہ صحت کے مطابق
33

افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی
کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.42 فیصد رہی

کورونا وائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے

انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کی تعداد 85 پہنچ گئی

About The Author