دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

عامر لیاقت نے ٹی وی پروگرام عالم آن لائن اور ٹرانسمیشن سے شہرت حاصل  کی تھی

کراچی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

عامر لیاقت حسین کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے

عامر لیاقت نے ٹی وی پروگرام عالم آن لائن اور ٹرانسمیشن سے شہرت حاصل  کی تھی

وہ جیو،اے آر وائی،پی ٹی وی،پول اور ایکسپریس ٹی وی سے منسلک رھے ہیں۔

عامر لیاقت کچھ عرصے سے الزامات کی زد میں تھے

اور انھوں نے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا

عامر لیاقت حسین کے سوگواران میں بیٹا اور بیٹی ہیں۔

About The Author